بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سات خوبرو لڑکیاں آن لائن ایک لڑکے کی محبت میں کھو گئیں لیکن حقیقت ایسی نکلی کے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انٹرنیٹ پر لڑکی کا روپ دھار کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے لڑکوں کی تو کوئی کمی نہیں لیکن ایک امریکی لڑکی نے لڑکا بن کر بیک وقت سات دوشیزاﺅں کو چکرا دیا۔

ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی ساتوں خواتین، جن میں سے چند برائگم ینگ یونیورسٹی کی طالبات ہیں، کئی ماہ سے سمجھ رہی تھیں کہ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے کے ساتھ آن لائن تعلق بنا چکی ہیں اور اس سے حقیقی زندگی میں ملاقات کے لئے کوشاں تھیں۔ جب ان میں سے ایک دوشیزہ کو کچھ شکوک و شبہات پیدا ہوئے تو اس نے تحقیقات کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں 24 سالہ سیاہ فام لڑکی کائلہ کا سراغ ملا جو بیک وقت سات لڑکیوں کی محبوب بنی ہوئی تھی۔ مشہور ٹی وی شو Dr Phil میں ان تمام خواتین کو مدعو کیا گیا تو کائلہ نے اپنی عجیب و غریب کہانی بیان کی۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ یہ جاننا چاہتی تھی کہ وہ ہم جنس پرست ہے یا نہیں اور اس مقصد کے لئے اس نے ایک طالبعلم کیگن کی شناخت چرائی اور پھر جعلی اکاﺅنٹ کے ذریعے لڑکیوں سے روابط شروع کردئیے۔ کائلہ کا کہنا تھا کہ سات لڑکیوں کے ساتھ تعلق بنانے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی کہ وہ ہم جنس پرست ہے۔ دوسری جانب اس کا شکار بننے والی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ واقعی یہ سمجھتی رہیں کہ ان کی بات چیت ایک ہینڈسم اور قابل نوجوان سے ہورہی تھی اور وہ حقیقت جان کر بہت مایوس ہوئیں۔ جریدے ”میل آن لائن“ کے مطابق کائلہ کی جعلسازی کی اطلاع پولیس کو بھی دی گئی لیکن بوجوہ کوئی قانونی کارروائی نہ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…