اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

“تم سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے “، گورنر مکہ کا سعودی نوجوانوں سے سوال

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طائف (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے طائف کے ”جوری مول“ کا دورہ کیا۔اس موقع جوری مول میں موجود بچو ں سے ملاقات اور گپ شپ بھی لگاتے رہے ۔ ایک موقع پر انہوں نے ایک دکان میں کام کرنے والے 2سعودی نوجوانوں کو یہ سوال کرکے حیرت میں ڈال دیا کہ “آپ لوگ سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے “؟مگر نوجوانوں کے جواب نے گورنر مکہ کو بھی مطمئن کر دیا ۔

سعودی اخبار عکاظ کے مطابق سعودی نوجوانوں نے گورنر مکہ کے اچانک پوچھے گئے سوال پر اپنا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ”یہ ان کی کمپنی کی پالیسی ہے جس کی وجہ سے وہ صرف کمپنی کی طرف سے جاری کر دہ ڈریس کوڈ کے مطابق ہی سوٹ ہی پہن کر آسکتے ہیں”۔ سعودی نوجوانوں کے جواب پر گورنر مکہ خالد الفیصل کمپنی کی ہدایات پر عمل کرنے پر سعودی نوجوانوں سے خوش ہو ئے اور انہیں شاباش بھی دی ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…