اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

بجارانی اور انکی بیوی کے بعد پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما قتل

datetime 2  فروری‬‮  2018

بدین (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مقامی رہنما اور زمیندار خدا بخش حسبانی کو مالکانی شریف ٹاون میں قائم ان کے فارم ہاس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پینگریو تھانے کے ہاس اسٹیشن آفیسر(ایس ایچ او)قربان ملاح نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ضلع بدین کی معروف سیاسی شخصیت کو قتل کردیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس مذکورہ قتل کی تحقیقات کررہی ہے تاکہ خدا بخش حسانی

کے قتل کے محرکات اور ملزمان کو سامنے لایا جاسکے۔پولیس افسر نے بتایا کہ ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا۔بعد ازاں پی پی پی کے سیکڑوں کارکنوں اور مقامی افراد نے جمع ہوکر مذکورہ واقعے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سندھ کے وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما میر ہزار خان بجارانی اہلیہ سمیت اپنی رہائش گاہ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…