منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

کافی سے رنگ گورا کریں، ایسا جادوئی نسخہ جو صرف 35منٹ میں آپ کو گورا کر دے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کےاستعمال سے آپ کی رنگت35منٹ میں اتنی گوری ہو جائے گی کہ آپ دنگ رہ جائینگے۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کوکافی پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ،میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چمچ،بیسن ایک کھانے کا چمچ،خشک دودھ ایک کھانے کا چمچ،دھی ایک کھانے کا چمچ،شہد آدھ کھانے کا چمچ،لیموں کار س آدھا لیموںدرکار ہونگے۔ اب ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ مکس کرنے کے بعد اس پیسٹ

کو اپنے چہرے، ہاتھوں وغیرہ پر لگائیں اور تیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد نیم گرم پانی ایک پیالے میں ڈال کر اس میں تھوڑا سا شیمپو ملا لیں جبکہ ایک چمچ Hydrogen Peroxioeشامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ چہرے پر لگے پیسٹ کو ہٹائے بغیر اپنا چہرہ اس پانی میں ڈبو کر رکھیں اور یہ عمل وقفے وقفے سے کریں۔ اس کے بعد چہرہ اور ہاتھوں پر لگا پیسٹ صاف کر لیں۔ صرف 35منٹ میں رنگت گوری دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…