جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کائنات تباہ ہو جائے گی لیکن چھوٹے جاندار زندہ رہیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) یہ جاندار ایکسٹیمو فائلز نامی جرثومے ہیں جو پانی کے قطروں کے آس پاس ہوں گے۔ سائنسدانوں نے اب سے دو سال بعد کی تقدیر جاننے کے لیے ایک کمپیوٹرماڈل کا استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ وقت کے ساتھ ساتھ سورج کی تپش اور چمک بڑھتی جائے گی اور اس سخت تپش کو صرف چھوٹے جاندار ہی برداشت کر پائیں گے۔ یہ تپش اتنی بڑھ جائے گی کہ سمندر کا پانی بخارات بن کر اڑ جائے گا اور پیڑ‘ پودے اور جانور ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس تپش میں ایکسٹیمو فائلز نامی جانداروں کا گروپ ہی زندہ بچے گا۔ لیکن آخر کار وہ بھی قریباََ 13سال بعد فنا ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…