اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نیویارک میں ”100 قیراط“ کا خوبصورت اور شفاف ہیرا 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ 100اعشاریہ 20 قیراط کا یہ شفاف نایاب ہیرا معروف کمپنی ”سوتھ بی“ نے نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کیا، تو صرف 3منٹ میں ہی ہیرے کی بولی لگ گئی۔ کمپنی کے مطابق بولی دہندہ نے ٹیلی فون کال کے ذریعے نیلامی میں حصہ لیا اور نام خفیہ رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر زمرد اور نیلم سمیت دیگر قیمتی پتھر بھی نیلامی کے لیے پیش گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟



















































