منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

فاروق ستار اور الطاف حسین کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ فاروق ستار بالواسطہ لندن میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین سے رابطے میں ہیں،فاروق ستاران سرگرمیوں سے بازآجائیں ورنہ ویڈیو ثبوت سامنے لیکرآجاؤں گا،دوسری جانب  فاروق ستار نے کہا ہے کہ سلمان مجاہد کےالزامات

بےبنیاد ہیں،ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم  پاکستان سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد نے اپنے الزامات میں انکشاف کیا ہے کہ فاروق ستار بالواسطہ لندن میں بانی متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین سے رابطے میں ہیں۔ایم کیوایم پاکستان میں دھڑے بندیاں ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا فاروق ستار،کنورنوید، ٹیسوری اور ساتھیوں کا ایک گروپ ہے۔دوسرا گروپ عامر خان، خواجہ اظہار، فیصل سبزواری کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنور نوید اور کشور زہرا براہ راست بانی ایم کیوایم سے رابطے میں ہیں۔ سلمان نے کہا کہ فاروق ستار میں لیڈر کی کوئی خوبی نہیں، بادل نخواستہ لیڈر مانا۔ فاروق ستارپارٹی کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔جبکہ مصطفیٰ کمال زبردست شخصیت ہیں۔دوسری جانب ایم کیوایم کے کنوینئرفاروق ستار نے کہا ہے کہ سلمان مجاہد نے بے بنیاد الزامات لگائے جس میں کوئی سچائی نہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے چند سلمان مجاہد کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…