کلکتہ (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع جلپیوری میں بد مست ہاتھی نے ایک شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ضلع بنارست نامی علاقے میں چائے کے باغات کے قریب جانےوالے شخص کا اچانک بدمست ہاتھی سے سامنا ہو گیا ، جس پر ہاتھی نے سو نڈ کے ذریغے اس شخص کو پکڑ کر زمین پر پٹخ دے مارا اور اس کو روند ڈالا جس سے وہ شخص ہلاک ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!
-
پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ



















































