ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

اصلی تتلیوں کی طرح اڑنے والی دلچسپ روبوٹک بٹر فلائیز

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمنی کے ماہرین نے ایسی منفرد روبوٹک تتلیاں تیار کی ہیں جو اصلی تتلیوں کی ہو بہو نقل کر کے انھیں کے انداز میں اونچی اڑان اڑنے کی صلا حیت رکھتی ہیں۔حقیقی تتلی کی شکل میں بنائی گئی اس روبو ٹ میں پَروں کو ہلا کر نا صرف اڑنے کی خاصیت ہے بلکہ یہ اپنی مختصر پر واز مکمل کر نے کے بعدکسی غلطی کے بغیر لینڈنگ کر کے سب کو حیران بھی کر دیتی ہیں۔ اس روبوٹک بٹر فلائی کو حتمی شکل دینے کے بعد اس کی کامیاب تجرباتی پروازکر کے اس کی صلا حیت کا مظاہر ہ کیا گیا جوکہ اسی طرح درخت کی ٹہنیو ں اور ہموار جگہ پر بھی لینڈنگ کر سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…