بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دو بار حکومت کا خاتمہ مگر تیسری باری ہر لحاظ سے منفرد رہی،حیرت انگیز اعداد و شمار جاری

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعدنواز شریف تیسری بار بھی اپنی مدت مکمل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے تاہم یہ ان کا طویل ترین دور حکومت تھا۔جمعہ کو سپریم کورٹ نے پاناماکیس پر وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا اس سے قبل بھی نواز شریف دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہوئے لیکن اپنا دور اقتدار مکمل نہ کر پائے تھے۔ پہلی بار انہیں 93 19میں صدر غلام اسحاق خان نے 58 ٹو بی کے تحت حکومت کو فارغ کر دیا تھا

جس کے بعد مسلم لیگ (ن)اور وزیر اعظم نواز شریف 1997میں دوبارہ اقتدار میں آئے لیکن99 19میں انہیں اس وقت کے آرمی چیف پرویز مشرف نے مارشل لا کے ذریعے باہر کردیا تھا۔ دونوں بار ہی نواز شریف اپنی وزارت عظمیٰ کے تیسرے سال میں تھے ۔ نواز شریف نے جلاوطنی کے بعد 2013کے الیکشن میں حصہ لیا اور مسلم لیگ (ن)بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی تاہم پانا ما کیس میں سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیدیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…