ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

“Game is Over” کھیل ختم ۔۔ پیسہ ہضم

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پوری امید ہے کہ گیم از اوور ، کھیل ختم پیسہ ہضم ، یہ اللہ کی پکڑ ہے انھوں نے اپنا کیس خود خراب کیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پوری امید ہے کہ گیم از اوور، جعلی دستاویزات پیش کرنے پر7سال قید کی سزا ہے، 40فیصدفیصلہ پہلے آیا60 فیصد ججز نے مل کر کرنا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ

شریف خاندان نےدستاویزات سپریم کورٹ میں جمع نہیں کرائیں، پانچوں ججز نے لکھا تھا، جےآئی ٹی 7دن میں بنائی جائے، میں نیا نیا وکیل بنا ہوں،63،62 میرا ہی ہے، مریم نواز لندن فلیٹس کی بینفشل ہیں، اٹارنی جنر ل نے تصدیق کی مریم نواز لندن فلیٹس کی بینفشری ہیں۔انکا کہنا تھا کہ یہ اللہ کی پکڑ ہے انھوں نے اپنا کیس خود خراب کیا، شریف خاندان نے مخدوم اور اکرم سے لیکر چوٹی کے 10وکیل رکھے، نوازشریف گیٹ نمبر 4سے سیاست میں داخل ہوئے،۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…