منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

پاک فوج کی جارحانہ کارروائیاں،بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) سکیورٹی فورسز نے راجگال وادی خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے دو مضبوط گڑھ کلیئرالئے ہیں سپنکئی چوٹی اور ستار کلے کومحفوظ بنالیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خیبر فور کے دوران سکیورٹی فورسز نے راجگال وادی خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے دو مضبوط گڑھ کلیئرالئے ہیں سپنکئی چوٹی اور ستار کلے کومحفوظ بنالیا گیا ہے ۔

بیان کے مطابق افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے دو بڑے دروں پر بھی پاکستانی حدود میں کنٹرول حاصل کرلیاگیا ۔آپریشنل کمانڈر خیبر فور آپریشن آئی جی ایف سی خیبر پختو خوا نارتھ میجر جنرل شاہین نے کہاکہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو آرٹلری اور آرمی ایوی ایشن کی جانب سے نشانہ بنایا جارہاہے ۔آپریشن پر منصوبے کے مطابق پیشرفت جاری ہے اور دہشتگرد بھاگ رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…