جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپال میں جنگلی گینڈے نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

کٹھمنڈو(نیوز ڈیسک )نیپال میں ایک جنگلی گینڈے نے سڑکوں پرآکر نہ صرف لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں بلکہ 3 لوگ اس کی زد میں آکر زخمی بھی ہوگئے۔یہ گینڈا سڑکوں پر آنکلا اور رہائشی علاقے میں گھس کر سامنے سے آنے والے راہگیروں کو بھی نہ بخشا۔کافی تگ و دو اور مشکل کے بعد آخر کار اس بد معاش گینڈے کو قابو میں کر ہی لیا گیا لیکن تب تک وہ کافی لوگوں کو اپنے غصے کا نشانہ بنا چکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)