جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بدترین شکست کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابین ایک اور بڑا ٹاکرا ۔۔ کل دونوں ٹیمیں کہاں آمنے سامنے ہونگی ؟ شائقین کرکٹ کیلئے دھماکے دار خبر  

datetime 1  جولائی  2017 |

ڈربی (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ اتوار کو ڈربی میں کھیلا جائیگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر اڈھائی بجے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ 5 جولائی کو آسٹریلیا، پانچواں 8 جولائی کو نیوزی لینڈ، چھٹا 11 جولائی کو ویسٹ انڈیز جبکہ ساتواں اور آخری میچ 15 جولائی کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 18 جولائی، دوسرا 20 جولائی جبکہ فائنل 23 جولائی کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے یہ میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے ٗ بھارتی ٹیم اپنے پہلے دونوں میچز جیت چکی ہے اس نے میزبان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو شکست سے دوچار کیادوسری جانب آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ(آج) اتوار کو مزید تین میچز کھیلے جائینگے ٗپہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹونٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ پاکستان اور بھارت کے مابین ڈربی میں کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…