بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایسے اسپیکرز جو موم بتی جلتے ہی سر بکھیرنا شروع کر دیں

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

روم(نیوز ڈیسک )اٹلی میں ایک ڈیزائنر نے ایسے اسپیکر متعارف کروائے ہیں، جو موم بتی کے چلتے ہی موسیقی کے سر بکھیرنا شروع کردیتے ہیں۔اس اسپیکر کو ناصرف وائرلیس بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، بلکہ جیسے ہی اس کے شیشے کے اندر ایک مو م بتی جلا کر رکھی جاتی ہے تو اس سے نکلنے والی تپش کے ذریعے یہ اسپیکر میوزک بجانا شروع کردیتے ہیں۔اس اسپیکر کو بلیو ٹوتھ کے ذریعے موبائل فون سے ہدایات دی جاتی ہیں اور جیسے ہی موم بتی بجھ جاتی ہے، تو یہ اسپیکر بھی رک جاتا ہے، جسے دوبارہ آن کر نے کیلئے موم بتی کا شعلہ جلانا پڑتا ہے۔اس اسپیکر پلس کینڈل کو ڈائینگ ٹیبل پر رکھ کر کھانے کے ساتھ ساتھ میوزک سے بھی محظوظ ہوا جاسکتا ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…