پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنزٹرافی میں انگلینڈکے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی میں اہم سیاسی شخصیت کیخلاف بھی حیرت انگیزنعرے لگ گئے

datetime 14  جون‬‮  2017 |

؂کارڈف/لاہور (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں انگلینڈکے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی میں شائقین کرکٹ کاجشن،شائقین کرکٹ نعرہ تکبیراللہ اکبراورپاکستان زندہ بادکے نعرے لگاتے ہوئے کارڈف کی سڑکوں پرنکل آئے۔اس موقع پرشائقین کرکٹ دل دل پاکستان کے ملی نغمے پررقص بھی کرتے رہے۔شائقین کرکٹ کاکہناتھاکہ ہمیں بہت زیادہ خوشی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم فائنل کھیلنے کااعزازحاصل کررہی ہے۔پاکستان کواپنی اس اچھی کارکردگی کامظاہرہ فائنل میں

بھی کرئے گااورفائنل جیت کرقوم کوعیدکاتحفہ دے گی۔اس موقع پرگونوازگوکے نعرے بھی لگتے رہے۔علاوہ ازیں لاہو رمیں بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کی خوشی میں مختلف علاقوں میں منچلوں نے بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔جس میں اسلام پور ، گلشن راوی ، کینال ویو ، شادمان ، جوہر ٹاؤن ، مزنگ ، باغبانپورہ ، گڑھی شاہو ، اچھرہ سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔نوجوانوں نے بیٹسمین فخر زمان ، سرفراز احمد کے بڑے پوسٹر اٹھار کھے تھے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…