ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مولانا اعظم طارق کاقتل ،ملزم سبطین کاظمی کو فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کے ملزم سبطین کاظمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع کردی۔منگل کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے روبرو سبطین کاظمی کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرپیش کیا، سماعت کیلئے ملزم سبطین کاظمی کو خصوصی سیکیورٹی میں عدالت لایا گیا تھا۔

پولیس نے مولانااعظم طارق قتل کیس میں مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ عدالت نے ملزم سبطین کاظمی کیجوڈیشل ریمانڈ میں 22 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔واضح رہے کہ سبطین کاظمی پر2003 میں رکن قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق کوقتل کرنے کا الزام ہے اورملزم چند روزقبل دوحا کے راستے لندن جاتے ہوئے اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتارہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…