جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ایشوریہ کی ‘جذبہ’ کے ساتھ واپسی

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بہت جلد اپنے پرستاروں پر بجلیاں گراتی نظر آئیں گی کیونکہ ان کی کم بیک فلم ‘جذبہ’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم کی تاریخ کا اعلان کردیا۔فلم کے بارے میں سنا گیا ہے کہ یہ ایک ایکشن فلم ہے جس میں ایشوریا رائے بچن ایک وکیل کا کردار نبھائیں گی جبکہ عرفان خان اس فلم میں ایک معطل پولیس اہلکار کا کردار ادا کریں گے۔شبانہ اعظمی بھی فلم میں اہم کردار ادا کرینگی۔ اس فلم کے سیٹ کی پہلی تصویر بھی انٹرنیٹ پر شایع ہو چکی ہے جس نے مداحوں کی خوب داد حاصل کی ہے۔اس فلم کی کہانی ایک کورین فلم سیون ڈیز سے متاثر ہوکر لی گئی ہے اور اس فلم میں انوپم کھیر، اتل کلکرنی، چندن رائے، سدھانت کپور اور سنیال بھی اہم کردار نبھائیں گے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…