پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوجوان نسل اور خاص طور پر بچوں کو بھارتی ڈراموں سے دور رکھنا ہو گا ‘ ماریہ واسطی

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر گھر میں بھارتی ثقافت کا غلبہ ہے ، پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز کثرت سے دیکھے جاتے ہیں جبکہ بھارتی ٹی وی ڈراموں کے باعث ہماری نوجوان نسل پاکستانی تہذیب و ثقافت کو فراموش کرتی جا رہی ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنی قومی زبان اردو کو چھوڑ کر ہندی زبان کو اپنے روز مرہ کے کاموں کے دوران بولتے ہیں اس ناسور کا توڑ کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ پاکستان ٹی وی ڈراموں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ نوجوان نسل اور خاص طور پر بچوں کو بھارتی ڈراموں سے دور رکھنا ہو گا اور ان کو اپنے کلچر سے محبت کی ترغیب دینی ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…