جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگلی بار

datetime 30  جنوری‬‮  2019 |

ایک پروگرام کے دوران یمن سے ایک سائل نے ٹیلی فون کر کے پوچھا ‘ شیخ صاحب میرے موبائل میں قرآن شریف کی بہت سی تلاوت بھری ہوئی ہے‘ کیا میں موبائل کے ساتھ بیت الخلاءمیں جا سکتا ہوں‘ شیخ صاحب نے جواب دیا ہاں جا سکتے ہیں‘ کوئی حرج نہیں‘ سائل نے سوال دوہرایا‘ شیخ صاحب ‘ میں موبائل میں قرآن شریف کے بھرے ہونے کی بات کررہا ہوں۔شیخ صاحب نے مسکرائے اور جواب دیا ‘ میرے بھائی کوئی حرج نہیں‘ قرآن شریف موبائل کے

میموری کارڈ میں ہو گا تم اسے ساتھ لے کر بیت الخلاءمیں جا سکتے ہو۔سائل کہنے لگا لیکن شیخ صاحب یہ قرآ ن کا معاملہ ہے اور بیت الخلاءمیں ساتھ لے کر جانا اچھا تو ہر گز نہیں ناں! شیخ صاحب نے زچ ہو کر اس سے پوچھا‘ کیا تمہیں بھی کچھ قرآن مجید یاد ہے؟ سائل نے جواب دیا ‘ جی ہاں شیخ صاحب مجھے کئی سورتیں زبانی یاد ہیں۔ شیخ صاحب نے زچ ہو کر کہا اچھا تو پھر ٹھیک ہے‘ اگلی بار جب تم بیت الخلاءجاﺅ تو اپنے دماغ کو باہر رکھ جانا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…