جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

فارمولا

datetime 29  جنوری‬‮  2019 |

بی بی سی نے 1999ءمیں نیلسن مینڈیلا کا انٹرویو کیا‘اینکرنے انٹرویو کے دوران نیلسن مینڈیلا سے پوچھا ‘ آپ کے خیال میں سیاستدان اور لیڈر میں کیا فرق ہوتا ہے؟نیلسن مینڈیلا نے مسکراتے ہوئے جوا ب دیا‘ سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے اور لیڈر اگلی ”نسل “ کا۔ اینکر نے اگلا سوال پوچھا‘ آپ کے خیال غربت کو ختم کرنے کا آسان ترین فارمولا کیا ہے؟ نیلسن مینڈیلا کے چہرے پر پھیلی مسکراہٹ گہری گئی‘ نیلسن مینڈیلا تھوڑی دیر خاموش رہے

اور پھر بولے‘ غربت کو ختم کرنے کا سب سے آسان اور موثر طریقہ ایک ہی ہے اور وہ ہے سستا اور فوری انصاف۔ نیلسن مینڈلا کا کہنا تھا‘ غربت کبھی بھی خیرت سے ختم نہیں کی جا سکتی ‘ اس میں تھوڑی بہت کمی ضرور ہو گی لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ معاشرے سے یہ ہمیشہ کےلئے ختم ہو جائے تو پھر آپ کو انصاف کو لاگو کرنا ہوگا‘ چھوٹے بڑے اور طاقتور کمزور کی تمیز کئے بغیر آپ کو انصاف پوری طاقت کے ساتھ لاگو کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…