بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے عمر رضی اللہ! تجھ میں دو عیب ہیں

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے اور ازراہ نصیحت اعلان کیا کہ میں تم کو خدا تعالیٰ کی قسم دے کر کہتا ہوں جو آدمی میرے اندر کوئی عیب جانتا ہو وہ اس عیب کو ضرور ذکر کرے، یہ اعلان ہوتے ہی ہر طرف شور و غوغا مچ گیا، آوازیں بلند ہونے لگیں، اتنے میں ایک آدمی اٹھا اور اس نے کہا ’’آپ رضی اللہ عنہ کے اندر دو عیب ہیں یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا چہرہ دمک اٹھا اور مسکراتے ہوئے دریافت

کیا، وہ کون سے عیب ہیں اللہ تجھ پر رحم فرمائے؟ اس آدمی نے کہا کہ آپ رضی اللہ عنہ کے پاس دو قمیضیں ہیں، ایک قمیض پہنتے ہیں اور دوسری اتارتے ہیں اور آپ رضی اللہ عنہ نوع بہ نوع کھانے جمع کرتے ہیں، جبکہ یہ عام لوگوں کی وسعت سے باہر ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا! خداکی قسم! اب میں دو قمیضوں اور دو طرح کے کھانوں کو ہرگز جمع نہیں کروں گا۔ چنانچہ آپ رضی اللہ عنہ اس پر قائم رہے یہاں تک کہ اللہ سے ملاقات فرمائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…