بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

یزید نے اپنا ہاتھ بڑھایا تو حضرت عمرؓ نے روک دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

حضرت یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ وہ طرح طرح کے کھانے تناول کرتے ہیں اور یہ خبر یثرب کے تمام اطراف میں پھیل گئی۔ یہاں تک کہ جب امیر المومنین حضرت عمرؓ کو علم ہوا تو آپؓ نے اپنے ایک غلام ’’یرفا‘‘ سے کہا کہ جب تجھے پتہ چلے کہ وہ کھانے میں حاضر ہے تو مجھے بتا دینا۔ چنانچہ جب یزید بی ابن سفیانؓ کھانا کھانے بیٹھے تو غلام نے آپؓ کو مطلع کر دیا۔ حضرت عمر  فوراً تشریف لائے اور سلام کر کے

اجازت طلب کی، اجازت ملی تو اندر تشریف لائے اور ان کے قریب بیٹھ گئے۔ تھوڑی دیر کے بعد ثرید اور گوشت آیا۔ حضرت عمرؓ نے بھی ان کے ساتھ تناول کیا، پھر بھنا ہوا گوشت آیا تو یزید نے اپنا ہاتھ بڑھایا تو حضرت عمرؓ لہ نے روک دیا اور سرزنش کرتے ہوئے فرمایا، خدا کا خوف کرو!  کیا کھانا کھا لینے کے بعد پھر دوبارہ کھاؤ گے؟ اس ذات کی قسم! جس کے قبضہ میں عمر ؓ کی جان ہے اگر تم لوگوں کے طریقہ کیخلاف چلو گئے تو وہ بھی تمہارے طریقہ کیخلاف ہی چلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…