جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہر مستونگ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری پر ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ خود کش تھا۔ حملے کے بعد مولانا عبدالغفور حیدری نےنجی ٹی وی چینل اے ار وائی نیوز سے بذریعہ موبائل فون رابطہ ہونے پر بتایا کہ میں زخمی ہوئی اور خون بہہ رہا ہے مگر ٹھیک ہوں، میرے ساتھیوں کا کچھ پتہ نہیں ،گاڑی میں موجود ساتھی زخمی ہیں،

یہاں افراتفری ہے۔ یہ وہ الفاظ تھے جو مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہے، مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی خوفناک حملے میں تباہ ہو گئی جبکہ ان کا ڈرائیور بھی شہید ہو چکا ہے۔ دھماکے کے بعد مولانا عبدالغفور حیدری نہایت پر اعتماد اور ہوش و حواس میں میڈیا سے بات کرتے رہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 20سے 25افراد شہید ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…