جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

علی ظفرنے فٹ رہنے کیلئے تائی کوانڈو سیکھنا شروع کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکاراوراداکارعلی ظفر نے ان دنوں خود کوفٹ رکھنے کیلئے تائی کوانڈو کا فن سیکھنا شروع کردیا ہے۔بالی ووڈ کی فلم ’’کل دل‘‘ میں نظر ا نے والے اداکار کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ’’علی اپنے جسم کی پوری طاقت کو جم میں صرف کرنا پسند نہیں کرتے اور خود کو فٹ رکھنے کیلئے وہ قدرتی طور پر اپنائے جانے والے طریقوں کو اپنانا زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں، اس سلسلے میں علی ظفر نے چین، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے چند ماہرین سے رابطہ کیا ہے تاکہ وہ تائی کوانڈو کے اسباق سیکھ سکیں اور اس کی ٹریننگ لے سکیں‘‘۔اداکارنے یہ ہی نہیں بلکہ ملائیشیا سے بھی ایک ماہر استاد کوبلایا ہے جو انہیں مارشل ارٹ کا فن بھی سکھائے گا۔علی ظفر ان دنوں پاکستان میں ہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ سکس پیک بنانے کی خاطر جم جاکر اپنے جسم کو تباہ کرنے پر یقین نہیں رکھتے اور قدرتی طریقوں سے اپنا جسم بہتر کرنا پسند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…