اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف فلم ” فتور “میں اہم کردار نبھائیں گی

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلم میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی ہونے کا کردار نبھائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ آنے والی فلم ”فتور“ میں ایک بار پھر پاکستانی بنیں گی۔ فلم میں ان کے مقابل ادیتیہ رائے کپور ہونگے ۔ فلم کی کہانی معروف ادیب چارلس ڈکنز کے ناول ” گریٹ ایکسپکٹیشنز“ سے ماخوذ ہے ۔ فلم میں تین کرداروں کے تعلقات پرکہانی آگے بڑھتی ہے جو کہ ایک کشمیری نوجوان نور (ادیتیہ) ، فردوس (کترینہ) اور بیگم (ریکھا) پر مشتمل ہے ۔ فلم کی شوٹنگ پورے جوش و خروش سے جاری ہے ۔ کشمیر میں شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور اب نئی دہلی میں عکسبندی جاری ہے ۔ فلم فتور فروری 2016ءمیں ریلیز کی جائے گی۔ اس میں لارا دتہ اور اجے دیوگن مختصر کرداروں میں نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…