جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تھری ڈی سائنس فکشن فلم” پِکسلز”کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی 3Dسائنس فکشن فلم پکسلز کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کرس کولمبس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980ءمیں جاری ہونے والے ویڈ یو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں کے گرد گھو متی ہے جو نیو یارک شہر کا گھیراﺅ کرکے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دیتے ہیں۔ فلم کے ڈائیلاگ مشہور ہالی وڈ اداکارایڈم سینڈلرسمیت کیون جیمز،جوش گیڈ، ایشلے بینسن، جین کروکسن اورمشیل مونا گھن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ایڈم سینڈلر کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم کولمبیا پکچرز کے تحت 24جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…