پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پولیس افسرکا رول نبھائے گی پرینکاچوپڑا

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی ووڈ میں دیسی گرل کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا اب ایک نئے اوتار میں نظر آئے گی۔اب وہ پرکاش جھا کی فلم’گنگا جل ۲‘ میں پولیس افسر کا کردار نبھا ئے گی۔ یہ پہلی بار ہوگا جب پرینکا بین الاقوامی ادارے کا رول کریں گی۔ اتنا ہی نہیں پرینکا اسکے لیے کافی محنت بھی کر رہی ہیں۔ کیونکہ پرینکا چاہتی ہے کہ آن اسکرین اپنے کردار میں وہ بہتر نظر آئیں۔
جس کے لیے وہ پولیس والوں کی باڈی لینگویج کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اتنا ہی نہیں پرینکا چوپڑہ ساتھ اسکے لیے اسپیشل ٹریننگ بھی لینا چاہتی ہیں، تاکہ ایکشن سین میں وہ اپنا بیسٹ دے سکیں۔ وہیں اس سے پہلے پرینکا چوپڑہ ‘مریم قوم’ فلم میں مشکل رول کر چکی ہیں۔ اس فلم کے لیے انہوں نے کافی محنت کی تھی۔ باکسر مریم قوم کی زندگی پر بنی اس فلم کے لئے پرینکا کو بے حد سخت جسمانی تربیت سے گزرنا پڑا۔ اس فلم میں پرینکا نے زیادہ تر بغیر میک اپ کے ایک حقیقی زندگی کو جینے کی کوشش کی تھی۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ فلم شائقین کو کافی پسند آئی تھی۔۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…