منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟  پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل سینئر سیاستدان کا بڑ ادعویٰ

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ امید ہے مسلم لیگ (ن) اگلے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی اور اگلا وزیر اعظم بھی اس جماعت سے ہوگا ۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک نے کہا کہ 2018 کا الیکشن کارکردگی

کی بنیاد پر ہوگا جس کے نتائج سے ثابت ہوجائے گا کہکس جماعت نے عوام کے لیے کیا کیا۔ مصدق ملک نے کہا کہ ن لیگ نے آجتک ترقی کے نام پرسیاست کی کیونکہ ہم عوام سے ووٹ ان کے مسائل کو حل کر کے لینا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ بھی وہی ہوگا جو 2013 کے الیکشن میں ہوا لہذا ایک جماعت اْسی طرح دھاندلی کی آواز بلند کریگی جبکہ دوسری طرف سے چوری کا الزام اور ہماری طرف سے ملکی ترقی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔مصدق ملک نے کسی جماعت کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر ہمارے اوپر عائد الزامات درست ہیں تو ن لیگ 2018 کے انتخابات میں ناکام ہوگی تاہم اگر یہ غلط ثابت ہوئے تو پھر جیسے پہلے ہوا آگے بھی ویسے ہی ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…