منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی شہری نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کر دی کس طرح آگ میں جلنے والے سعودی خاندان کو بچا لیا؟

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم ایک باہمت پاکستانی نے جلتی ہوئی کار میں پھنس جانے والی سعودی فیملی کی جانیں بچا کر جوانمردی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق محمد یحییٰ منصور نے نہ صرف دہکتے ہوئے شعلے بجھا کر گاڑی میں سے سعودی فیملی کو

نکالا بلکہ انہیں فرسٹ ایڈ بھی فراہم کی اور فوری طور ریسکیو اہلکاروں کو بھی اطلاع کی۔محمد یحیٰ ایک واٹر ٹینکر چلا رہے تھے کہ انہوں نے کار میں آگ بھڑکتے دیکھی اور فوری طور پر اسے بجھانے کاعمل شروع کر دیا۔ انہوں نے نہ صرف قیمتی جانیں بچائیں بلکہ آگ کو دیگر گاڑیوں تک پھیلنے سے بھی روکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…