بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

اہم غیرملکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا حتمی اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ عنقریب زمبابوے کی ٹیم ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریگی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کے سوالوں کے جواب وفاقی وزیر  ریاض حسین پیرزادہ ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور پارلیمانی سیکر ٹری وزارت تجارت میاں نجیب الدین اویسی نے دئیے۔قبل ازیں رکن طاہرہ اورنگزیب کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری میاں نجیب الدین اویسی نے کہا کہ ایران کی

جانب سے ہر سال جولائی تا دسمبرتک چاول کی درآمد پر پابندی لگائی جاتی ہے ، رواں سال ایران نے چاول کی برآمد پر سے 4فروری کو پابندی اٹھائی ۔پارلیمانی سیکرٹری  نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران پاکستان میں 22لاکھ 38ہزار155میٹرک ٹن یوریا درآمد کی گئی ، ۔رکن شاہدہ رحمانی کے سوال کے جواب میں وزارت تجارت نے اپنے تحریری جواب میں ایوان کو آگاہ کیا کہ پاکستان سے سیمنٹ اور سٹیل کی برآمد جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…