جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

دلہن لاﺅ، ووٹ لے جاﺅ: بھارتی نوجوانوں کا انوکھا مطالبہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ (نیو ز ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں انتخابات کے موقع پر ووٹ مانگنے کیلئے نکلے امیدواروں سے نوجوانوں نے ووٹ کے بدلے دلہن دلانے کی مانگ کی ہے۔ کنوارے نوجوانوں نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا ہے کہ جو امیدوار ان کی شادی کرائے گا وہ اسی کو ووٹ دیں گے۔ کنوارے نوجوانوں نے جندکنوارہ یونین بھی قائم کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ ہریانہ میں خواتین کے مقابلے میں مردوں کی تعداد زیادہ ہے۔ جند کنوارہ یونین کے عہدیدار پردیپ سنگھ کے مطابق اس مطالبے کا سبب بہت سارے نوجوانوں کی شادیاں نہ ہونا ہے۔ میرج بیوروز شادی کرانے کیلئے بھاری رقم وصول کرتے ہیں جبکہ غریب نوجوانوں کے پاس اتنی رقم نہیں ہے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…