جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

یہ پاکستانی گروپ دہشت گردوں کو رقوم فراہم کر رہا ہے ۔۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کی دھماکہ خیز رپورٹ

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نےمعروف پاکستانی منی ایکسچینج گروپ پر دہشتگرد تنظیموں کو رقم فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں پاکستان کے مشہور منی ایکسچینج گروپ خانانی پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ اور دہشتگرد تنظیموں کو رقم فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خانانی گروپ

بین الاقوامی بلیک مارکیٹ میں سرگرم جرائم پیشہ افراد کیساتھ منسلک ہو چکا تھا اور کولمبیا، چین اور میکسیکو کے گروہوں کوبھی رقوم کی فراہمی یقینی بناتا تھا جبکہ اس کے علاوہ لشکر طیبہ، دائوابراہیم گروپ، القاعدہ اور جیش محمد کو بھی مدد فراہم کرتا تھا۔ واضح رہے کہ خانانی گروپ متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا سے ترسیل زر کے حوالے سے بڑانام گردانا جاتا تھا ۔یاد رہے کہ یہ تمام الزامات جاوید خانانی کی موت کے بعد عائد کئے گئے ہیں جو کہ گذشتہ سال کراچی کی زیر تعمیر عمارت سے مبینہ خودکشی کےنتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…