پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر کل 50برس کے ہوجائیں گے، اہلیہ کرن سرپرائز دینگی

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) عامر خان کل پچاس برس کے ہوجائیں گے۔ اس خاص دن کو خاص بنانے کیلئے اداکار نے خود کوئی اہتمام نہیں کیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ کرن راؤ اس دن کو یادگار بنانے کیلئے کچھ اہتمام کررہی ہیں۔عامر نے اس اہتمام کی تفصیل بتانے سے معذوری ظاہر کی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بارے میں کرن کے منصوبے سے وہ خود بھی آگاہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یہ بھی نہیں معلوم ہے کہ کرن نے اس خاص موقع پر دوستوں اور خاندان میں سے اور کس کس کو مدعو کیا ہے۔ عامر خان کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن پہلے ہی وش کرچکے ہیں۔ امیتابھ نے ان کی سالگرہکی مبارک باد دینے کیلئے ودھو ونود چوپڑا کی ہالی وڈ کی پہلی فلم ’’بروکن ہارسز‘‘ کے ٹریلر کے نشر کئے جانے کی تقریب میں کیا۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…