اہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان فلم انڈ سٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈ سٹری کی دوبارہ بحالی کیلئے نوجوان ہدایتکار وں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی، نئے ہدایتکاروں کی آمد سے فلم پروڈکشن میں بڑی جدت آچکی ہے، اچھی اور معیاری فلموں کی بدولت فنانسرز حضرات کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو انڈ سٹری کے تعمیر و ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نظر انداز کرنے سے نیا ٹیلنٹ ضائع ہو جاتا ہے. ہمیں نئے لوگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ اداکار شان نے کہا کہ ہمیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق عالمی معیار کی فلمیں بنانا ہو گی تاکہ دوسرے ممالک کی فلموں کو مات دیں سکیں۔
نئے لوگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، شان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































