ٹوکیو(نیوز ڈیسک )ٹوکیو کے سائنس میوزیم میں انسان نما ننھے روبوٹ نے جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کا شاندار استقبال کیا۔ ٹوکیو کے سائنس میوزیم میں انسان نما روبوٹ اسیمو نے جرمن چانسلر کو خوش آمدید کہا اور دکھائیں اپنی صلاحیتیں ،جسے دیکھ کر اینجیلا مرکل خوب محظوظ ہوئیں، فٹ بال اور واک کرنے والے روبوٹ کا وزن 54 کلو جبکہ اس کی اونچائی 1اعشاریہ 3میٹر ہے۔اس میوزیم میں جاپان کی جدید ٹیکنولوجی پیش کی گئی۔آ جرمن چانسلر جاپانی بادشاہ اور وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گی۔
جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کااستقبال انسان نما روبوٹ نے کر کے حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































