جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تبو سخت اور ایماندار پولیس آفیسر کے رول میں

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) کافی عرصہ سے گھر بیٹھی تبو لگتا ہے پھر سے زبردست مصروف ہوگئی ہیں کک میں جہاں انہوں نے سلمان خان کی بہن کا رول کیا وہیں حیدر میں شاہد کپور کی ماں کے رول میں ان کے پرفارمینس کو خوب سراہنا ملی اب وہ جیتو جوزف کی فلم درشیم میں ایک سخت نڈر بے باک اور ایماندار پولیس آفیسر کا رول کرتی نظر آئیں گی۔ ابتداء میں اس رول کو آشا شرت نبھانے والی تھیں۔ درشیم ملیالم میں سوپر ہٹ ثابت ہوئی تھی
جس میں مرکزی رول موہن لال نے نبھایا تھا۔ اور دریشم کے ہندی ورژن میں موہن لال کا رول اجئے دیوگن نبھاتے نظر آئیں گے۔ فلم میں اجئے دیوگن کی ہیروئین کے لئے انتخاب باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…