بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

پاکستان کی کرکٹ تینوں فارمیٹس میں تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی،بڑا خطرہ سر پر آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(آئی این پی) ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای ٹیسٹ سیریزکا آخری ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد اگلے لگاتار پانچ ٹیسٹ ہارکر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے سے پانچویں درجے پر گرنے والی پاکستانی ٹیم کی اب پانچویں ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔اگر نیوزی لینڈکی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دونوں میچز جیتنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو ایک پوائنٹ کے اضافے کے سبب وہ 98پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کی جگہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر براجمان ہوجائے گی

۔واضح رہے کہ اس وقت پاکستان ٹیم97پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ اور سری لنکا سے صرف ایک ایک پوائنٹ آگے ہے، سری لنکن ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے پہلے دونوں ٹیسٹ ہار کر ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہی ہے تاہم نیوزی لینڈ کے پاس موقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلا ف ہوم سیریزکے دونوں ٹیسٹ جیت کر پاکستان کی جگہ پانچویں نمبرپر آجائے۔اگر کیوی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف سیریز ایک ،صفر سے جیت جائے یا ڈراکرے تو اس سے پاکستان کی پانچویں پوزیشن ’’فی الوقت‘‘ محفوظ رہے گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…