جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

مسیحائوں کی بے حسی مریض موت کے منہ میں پڑا رہا اور ڈاکٹر آپریشن تھیٹر

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

میں کیا کرتے رہے؟ جان کر آگ بگولہ ہو جائیں گے
ٹھٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھٹہ میں مسیحائوں کی بے حسی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا۔ تفصیل کے مطابق ٹھٹہ کے ایک ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں مریض دوران آپریشن موت کے منہ میں پڑا رہا اور تین سے زائد ڈاکٹرز اور ان کا معاون عملہ آپریشن تھیٹر میں سیلفیاں بناتا رہا۔ مسیحائوں نے مریض کے ساتھ بھونڈا مذاق کرتے ہوئے مریض کے ساتھ دوران آپریشن سیلفیاں بنوائیں ۔ سوشل میڈیا پو مذکورہ ڈاکٹرز کی اس حرکت کیخلاف ہر شخص سیخ پا نظر آتا ہے اور ان ڈاکٹرز پر شدید تنقید کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ڈاکٹروں کی سیلفیوں سے اگر مریض کو خدا نخواستہ کچھ ہو جاتا تو اس کے ذمہ داری کون قبول کرتا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…