جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نو جوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک )فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نو جوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے۔ میکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کے لئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کے ساتھ نو کیلے منہ والے بو ٹ پہن رہے ہیں۔ کاﺅبوائے بوٹس کو اگلی جانب سے حد سے زیادہ لمبا کر دیا گیا ہے جسے فیشن کے ساتھ ساتھ نو جوان لڑائی جھگڑے میں ہتھیار کے طور پر بھی استعما ل کر سکتے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…