اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

خود کو پرڈیوسر کی ٹوپی پہننے کی اہل نہیں سمجھتی‘کرینہ کپور

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میرے تمام تر توجہ اداکاری پر مرکوز ہے ‘فیشن پروڈکشن ‘ہدایتکاری یا پھر گانے میں فی الحال کوئی دلچسپی نہیں۔ ایک انٹریوں میں کرینہ نے کہا کہ مجھے کئی جگہوں سے اپنی فیشن لائن کا آغازکرنے کی پیش کش ہوئی تاہم ابھی فلموں سے اپنی توجہ ہٹانا نہیں چاہتی ۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال میں خود کو پرڈیوسر کی ٹوپی نہیں پہننے کی اہل سمجھتی ‘ میرے پاس ابھی اتنا وقت ہی نہیں ہے کہ میں ادکاری سے ہٹ کر کوئی او ر ذمے داری نبھاؤں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایسے بھی ابھی صرف ادکاری میں دلچسپی ہے اور اسی پر اپنی تمام توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہوں‘ کرینہ نے کہا کہ ’’باڈی گارڈ‘‘ کے بعد ایک بار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی شوٹنگ کے لیے آئندہ ماہ کشمیر جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑے بجٹ کی فلم ہے جس کی کاسٹ خاصی اہم ہے ۔ مجھے امیدہے کہ پرستار سلمان خان کے ساتھ مجھے دیکھ کر خوش ہو ں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…