پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

شوبز کے ساتھ گھریلو امور کو متوازن رکھنا بڑا امتحان ہوتا ہے ‘ثنا

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ادکارہ ثنا نے کہا ہے کہ دیگر اداکاروں کی نسبت میرے لیے بہت سے چیلنجز ہوے ہیں جن کو میں ڈسپلن کے ذریعے کنٹرول کرنے کوشش کرتی ہوں‘ شوبز کیساتھ گھریلو امور کو متوازن رکھنا بڑا امتحان ہوتا ہے اورمیری ذمہ داریاں دوسرے اداکاراؤں سے زیادہ مشکل ہیں۔ انہوں نے خصوص گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عورت باشعور ہو چکی ہے ‘ اس کو اچھے اور برے کی پہچان ہے‘ عورتوں کو اپنے مقام اور مرتبے کاعلم ہونا چاہیے۔ ادکارہ ثنا کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے مختلف ٹی وی پروگراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…