جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف نے زورو شور سے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں

datetime 7  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( نیوز ڈیسک) ادکارہ کترینہ کیف اور ادکار رنبیر کپور کے درمیان قربت کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں اور دونو ں کی منگنی یاشادی کے چرچے بھی ہوتے ہیں رہتے ہیں ۔ رنبیر کپور اس سے قبل ان خبروں کی تردید کر چکے ہیں تاہم اب ان افواہوں کا ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف ان دنوں زور زور شور سے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور انہوں نے اپنی سائن کردہ تین فلموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے اور ان فلموں کا معاوضہ واپس کرنے پر آمادہ ہو گئی ہیں۔ باربی ڈول کہلائی جانے والی کترینہ کیف ان دنوں فتور کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ انہیں باتوں کی وجہ سے ہندوستانی میڈیا میں ’’دال میں کچھ کالا ہے‘‘ کی افوائیں گردش کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کترینہ کیف اپنی فلمی مصروفیات سے چھٹکارا حاصل کر کے رنبیر کپور کے ساتھ شادی کی بھر پور تیاریاں کرنا چاہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے فلمسازوں سے معذرت کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…