جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ 77 سال کی خاتون نے باڈی بلڈنگ شروع کر دی

datetime 7  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکہ میں 77 سال کی عمر میں دادی اماں نے باڈی بلڈنگ شروع کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عمر میں کیا رکھا ہے ابھی تو میں جوان ہوں۔ امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والی ان اماں نے عمر کی پروا کیے بغیر 4 سال قبل باقاعدہ طور پر باڈی بلڈنگ شروع کی اور اپنے اس نرالے شوق کی خاطر روزانہ صبح اٹھ کر جم کا رخ کرتی ہیں اور دل لگا کر پریکٹس کرتی نظر آتی ہیں۔ 77 سال کی عمر میں یہ دادی اماں 215 پونڈز وزن اٹھا لیتی ہیں جنہیں نوجوان دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ جوش اور جذبہ جوان ہو تو کچھ نا ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اماں ویٹ لفٹنگ کے کئی مقابوں میں نا صرف شرکت کرتی ہیں بلکہ کئی مقابلوں کی فاتح بن کر ویٹ لفٹنگ کی چیمپئن بھی بن چکی ہیں۔ –



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…