مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن اور ان کی ٹیم نے جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوب جانے والےجاپانی جنگی جہاز کو فلپائن کے پانیوں میں تلاش کرلیا ،فلپائن کے ساحل کے نزدیک اپنے زمانے کا سب سے بڑا جاپانی جنگی جہاز موساشی امریکی طیارے کی بم باری سے ڈوب گیا تھا ۔ ایلن کی ٹیم نے ایم وائی آکٹوپس کشتی کے ذریعے اس جہاز کو تلاش کیا ۔ اس جہاز کے ڈوبنے سے 1 ہزار جاپانی فوجی مارے گئے تھے ۔ جہاز کی تلاش 8 برسوں سے جاری تھی ۔
جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوبنے والاجاپانی جنگی جہازمل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































