اسکاٹ لینڈ(نیوزڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں واقع فورتھ ریل برج کی تعمیر کے 125سال مکمل ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر برطانیہ کی حکومت کی جانب سے ایک ہفتہ کے لئے جشن کا اعلان کیا گیا۔ جشن کے موقع پر یہاں مختلف اقسام کے کرتب دکھائے جا رہے ہیں۔ 1890میں اس برج کو تعمیر کیا گیا۔ یہ برج 9میل طویل ہے۔ 8,296 فیٹ لمبی اس برج کی تعمیر کے لئے مکمل 8سال کا عرصہ لگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں