بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی فوجی ہمارے فوجیوں کے ساتھ کیا کررہے ہیں؟ بھارت چیخ اُٹھا،سنگین الزام عائد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے ایک بارپھرپاکستانی فوج کے خلاف زہراگلناشروع کردیاہے ۔بھارتی ٹی وی زی نیوزنے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ جنوری 2013میں پاکستانی فوج کے کمانڈوزنے جموں کشمیرکے میندر سیکٹرمیں بھارتی سرحد کے اندرگھس کرہمارے ایک فوجی جوان یامراج کوگولی مارکرہلاک کیاتھااورسرکاٹ کرساتھ لے گئے تھے جبکہ اس بھارتی چینل نے پاک بھارت سرحد پربھارتی جارحیت کامعاملہ

گول کرتے ہوئے اپنی رپورٹ یہ بھی الزام لگایاکہ پاک فوج کی فائرنگ سے تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک بھارتی فوجی کاسربھی کاٹ کرپاکستانی فوجی ساتھ لے گئے ۔واضح رہے کہ پاک فوج کے سابق سربراہ پرویزمشرف نےایک بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کہاتھاکہ پاکستان کی فوج ایک ڈسپلن والی فوج

ہے اورپاک فوج میں کسی کاسرکاٹنے کی تربیت نہیں دی جاتی بلکہ اس موقع پرپرویزمشرف نے اس ٹی وی چینل کے اینکرپرسن کوخوب سنائیں تھیں ۔

Pakistani Fouji Jawan Bharti Fouji Jawan Ka Sir… by dublewz

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…