اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

شعیب اختر نے بیٹے کا کا نام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی( آن لائن ) سابق قومی پیسر شعیب اختر نے اپنے بیٹے کا نام رکھ دیا اور سماجی ویب سائٹ پر اسے جاری بھی کر دیا۔ ان کا ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ تمام دوستوں اور بہی خواہوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کے بچے کیلئے نام تجویز کئے تاہم باہمی مشاورت سے بیٹے کا نام محمد میخائیل علی رکھا گیا ہے اور اس وقت بطور والد وہ کافی فخر محسوس کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ دو ہزار چودہ میں ان کی رباب سے شادی ہوئی تھی اور دونوں پہلے بچے کی پیدائش پر مبارکبادیں وصول کرنے میں مصروف ہیں۔ ۔
جبکہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولراوررالپنڈی ایکسپریس شعیب اختروالد باپ بن گئے ۔راولپنڈی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شعیب اخترکے بیٹے کی پیدائش راولپنڈی کے ایک مقامی ہسپتال میں ہوئی ہے ۔جبکہ شعیب اخترکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اس وقت زچہ وبچہ دونوں صحت مند ہیں اورچند روزبعد ان کوہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیاہے ۔جبکہ شعیب اخترکووالد بننے پران کے ساتھی ان کومبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…