وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے بعد نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے سینئر رہنما نے واضح اعلان کردیا

30  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماظفرعلی شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے بعد چوہدری نثارعلی خان ہی پارٹی میں سینئرہیں اورنوازشریف کے بعد وہی پارٹی کے معاملات کودیکھتے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ظفرعلی شاہ نے کہاکہ اگرمیاں نوازشریف کوگھرجاناپڑتاہے توپھران ہائوس تبدیلی کے ذریعے نئے وزیراعظم چوہدری نثارعلی خان ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ اگرچوہدری نثاربھی وزیراعظم بن جاتے ہیں پی پی پی کے سربراہ بلاول بھٹوزرداری ان سے بھی استعفی مانگیں گے ۔انہوں نے کہاکہ کلثوم نوازشریف اورشہبازشریف کواس لئے وزیراعظم نہیں بنایاجاسکتاکہ وہ رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…