اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس پرردعمل کرتے ہوئے بتایاکہ پرسوں آرمی چیف سے وزیراعلی اوردووزراکی میٹنگ بڑی تلخ تھی ۔انہوں نے کہاکہ وزرااپناڈیٹالے کرگئے جبکہ آرمی والوں کے پاس تمام ریکارڈتھا۔شیخ رشید نے انکشاف کیاکہ آرمی نے وزیراعلی اوروزراکویکم نومبرتک کی ڈیڈلائن دی تھی جس کے بعد پرویزرشید کی قربانی دی گئی ۔انہوں نے کہاکہ میں چارمرتبہ وزیراطلاعات رہ چکاہوں یہ ہوہی نہیں سکتاکہ کوئی وزیراطلاعات خبررکواسکے ۔انہوں نے کہاکہ اتنی حساس خبرپرویزرشید نہیں نکلواسکتااس کے پیچھے کوئی ٹاپ مین ہوگا۔انہوں نے کہاکہ گوامیں بھارتی وزیراعظم مودی اجلاس میں جوکچھ پاک آرمی کے خلاف بول رہے تھے وہ اسی خبرکی وجہ سے بول رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ یہ خبرموجودہ سیاسی حالات میں ٹرننگ پوائنٹ ہوسکتی ہے اورحکومت کاتختہ بھی پلٹ سکتاہے ۔
Sheikh Rasheed is Bashing on Chaudhry Nisar For… by pakawaam2
شیخ رشید نے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کی دھجیاں اڑا دی اور بتا ڈالا پرسوں کی میٹنگ میں راحیل شریف نے نوازشریف اور وزیروں کا کیا حال کیا ؟؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































